ایون فیلڈر ریفرنس کیس میں انصاف کا قتل ہوا، وکیل مریم نواز
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے زیر سماعت ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلوں میں مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے کہاہے کہ کیس میں انصاف کا قتل ہوا، احتساب عدالت نے تمام ملزمان کو کرپشن اور بددیانتی کے الزامات سے بری کیا، دفاع تیار کرنے کیلئے… Continue 23reading ایون فیلڈر ریفرنس کیس میں انصاف کا قتل ہوا، وکیل مریم نواز