پاکستان اقتصادی راہداری کے ثمرات ، 2020ء شروع ہوتے ہی حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسدعمرنے کہاہے کہ سال 2020ء کے دوران چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ثمرات نظرآناشروع ہوجائیں گے جن سے صنعت اورزراعت سمیت معیشت کے پیداواری شعبوں پرمثبت اثرات مرتب ہو ں گے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کوفلاحی ریاست بنانے پرپختہ یقین… Continue 23reading پاکستان اقتصادی راہداری کے ثمرات ، 2020ء شروع ہوتے ہی حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی