لانگ مارچ ہوتا ہوا دیکھ رہا ہوں
اسلام آباد (این این آئی)وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا لانگ مارچ ہوتا دیکھ رہا ہوں ، نمٹنے کیلئے فی الحال کوئی حکمت عملی نہیں بنائی ، اکتیس جنوری تک وزیراعظم مستعفی ہوں گے نہ ساری اپوزیشن استعفے دیگی۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر داخلہ نے کہاکہ لانگ مارچ ہوتا دیکھ رہا ہوں تاہم… Continue 23reading لانگ مارچ ہوتا ہوا دیکھ رہا ہوں