خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق ؓکی توہین کرنے والا قومی مجرم، ہم جلد اس کو عوام کے سامنے لائیں گے اور میں کہوں گا کہ بیڑیاں ڈال کر لایا جائے،وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کا دعویٰ
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور بین المذاہب ومسالک ہم آہنگی ڈاکٹر پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ ملک میں مسلکی ہم آہنگی کے لیے پیغام پاکستان کانفرنس سے منظور ہونے والے فتاوی جات کو قانونی شکل دینے کے لیے جلد اسمبلی میں بل کی شکل میں منظور کرلیا جائے گا۔ ایک… Continue 23reading خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق ؓکی توہین کرنے والا قومی مجرم، ہم جلد اس کو عوام کے سامنے لائیں گے اور میں کہوں گا کہ بیڑیاں ڈال کر لایا جائے،وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کا دعویٰ