آئندہ سال نیا پاکستان ہائوسنگ پراگرام میں کتنی فیصد آبادی کو چھتیں فراہم کریں گے؟ وفاقی وزیر ہائوسنگ نے خوشخبری سنا دی
اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر ہا ئوسنگ طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ گھروں سے محروم 50 فیصد آبادی کو 2020 تک اپنی چھت فراہم کرنے کا سلسلہ شروع کردینگے۔ طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ وزیراعظم کے وژن کے ساتھ ہیں، بطور اتحادی اگر تحفظات بڑھے تو کسی نئی وزارت کا قلمدان… Continue 23reading آئندہ سال نیا پاکستان ہائوسنگ پراگرام میں کتنی فیصد آبادی کو چھتیں فراہم کریں گے؟ وفاقی وزیر ہائوسنگ نے خوشخبری سنا دی