وزیراعظم نوازشریف کی امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات ،جان کیری سے شکوہ ۔۔۔۔
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف جوکہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے امریکہ میں ہیں انہوں نے نیویارک میں امریکہ وزیرخارجہ جان کیری سے ملاقات کی اورملاقات میں جان کیری سے ملاقات میں کشمیر کا موضوع اٹھاتے ہوئے شکوہ کیا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ وادی میں ظلم کی انتہاد کردی، بھارت ریاستی سطح پر بربریت کا مظاہرکر… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کی امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات ،جان کیری سے شکوہ ۔۔۔۔