تیل کی تنصیبات پر حملے یمن سے نہیں بلکہ کس ملک سے کئے گئے؟تحقیقات مکمل، سعودی عرب نے تفصیلات جاری کردیں
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے آرامکو تیل کمپنی پر حملے میں استعمال ہونے والے ڈرون اور میزائل کی باقیات پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ہے یہ ایرانی جارحیت کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے ریاض میں منعقدہ پریس کانفرنس میں صحافیوں کو ڈرون اور میزائل کے ٹکڑے دکھائے۔سعودی… Continue 23reading تیل کی تنصیبات پر حملے یمن سے نہیں بلکہ کس ملک سے کئے گئے؟تحقیقات مکمل، سعودی عرب نے تفصیلات جاری کردیں