جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

انتہائی افسوسناک خبر, لٹل ماسٹر حنیف محمد کے بعد معروف قومی کرکٹر کے گھر سوگ طاری قوم سے دعاؤں کی اپیل

datetime 12  اگست‬‮  2016

انتہائی افسوسناک خبر, لٹل ماسٹر حنیف محمد کے بعد معروف قومی کرکٹر کے گھر سوگ طاری قوم سے دعاؤں کی اپیل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹر خالدلطیف کی والدہ انتقال کرگئیں ،افغانستان میں لیگ کھیلنے والے خالدلطیف نے واپسی کیلئے حکومت سے مددکی درخواست کی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق کرکٹرخالدلطیف کی والدہ گزشتہ روز انتقال کرگئیں ،خالدلطیف افغانستان میں لیگ کھیل رہے ہیں۔ خالد لطیف نے اپنی والدہ کی مغفرت کیلئے قوم سے دعاؤں کی اپیل کی ہے ۔