خیبرپختونخوا کی 12 جامعات بغیر وائس چانسلر کے چلنے کا انکشاف
پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا کی 12 جامعات بغیر وائس چانسلر کے چلنے کا انکشاف ہوا ہے، صوبے کی 5 جامعات میں تو وائس چانسلر کے بغیر ہی چل رہے ہیں ۔فپواسا نے وائس چانسلرز کے حوالے سے گورنر خیبرپختونخوا اور نگران وزیر اعلیٰ کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وومن یونیورسٹی صوابی،… Continue 23reading خیبرپختونخوا کی 12 جامعات بغیر وائس چانسلر کے چلنے کا انکشاف