وقت آگیا ہے کہ پاکستان کی عوام انتظار کرنا چھوڑ دیں حکومت کو گرانے کے لئے جو بھی کرنا پڑا ہم کریں گے، دھماکہ خیز اعلان
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے رہنما محمد زبیر نے کہا کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ پاکستان کی عوام انتظار کرنا چھوڑ دیں اس حکومت کو گرانے کے لئے جو بھی کرنا پڑا ہم کریں گے۔ نجی ٹی وی جیو کے پروگرام میں رہنما مسلم لیگ ن، محمد زبیر نے کہا کہ اگر آپ… Continue 23reading وقت آگیا ہے کہ پاکستان کی عوام انتظار کرنا چھوڑ دیں حکومت کو گرانے کے لئے جو بھی کرنا پڑا ہم کریں گے، دھماکہ خیز اعلان