ن لیگ پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ دے دیا گیا
لاہور (آن لائن) تحریک انصاف کے سینئر رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ ن لیگ پر پابندی لگ سکتی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی جانب سے حکومت گرانے کی بات غیر آئینی ہے۔ غیر آئینی طریقے سے حکومت گرانے کی باتیں معمولی… Continue 23reading ن لیگ پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ دے دیا گیا