ان کی اصلیت مرغی کے انڈے کی معیشت سے شروع ہوئی جو بکری، کٹوں کی معیشت سے ہوتی ہوئی بھنگ معیشت کے تازہ شاہکار تک پہنچ گئی، ن لیگ نے حکومت کو کھری کھری سنا ڈالیں
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی قائد محمدنواز شریف سے علاج معالجہ مکمل کرانے اور معالجین کی اجازت سے پاکستان واپس آنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف ملک و قوم کا اثاثہ ہیں اس لئے ان کی صحت اور زندگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا ،… Continue 23reading ان کی اصلیت مرغی کے انڈے کی معیشت سے شروع ہوئی جو بکری، کٹوں کی معیشت سے ہوتی ہوئی بھنگ معیشت کے تازہ شاہکار تک پہنچ گئی، ن لیگ نے حکومت کو کھری کھری سنا ڈالیں