7 اہم سیاسی رہنمائوں کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان
احمد پور سیال(آن لائن )امیدواروں نے ضلع جھنگ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں باضابطہ شمولیت اختیار کر لی اور صوبائی نشستوں پر آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ اس امر کا انکشاف پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع جھنگ کے کنوینیئر ممبر افتخار خان بلوچ نے قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں… Continue 23reading 7 اہم سیاسی رہنمائوں کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان