ایک لاکھ مزید نوجوانوں کو سماجی، اقتصادی طور پر بااختیار بنانے کا منصوبہ تیار
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن نے درکار ہنرمندی کی تربیت کی فراہمی کے ذریعے ایک لاکھ مزید نوجوانوں کو سماجی، اقتصادی طور پر بااختیار بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیوٹیک وزیراعظم یوتھ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے چوتھے مرحلہ کے مشن کو کامیاب بنانے کے لئے پرعزم… Continue 23reading ایک لاکھ مزید نوجوانوں کو سماجی، اقتصادی طور پر بااختیار بنانے کا منصوبہ تیار