نیب کا تحریک انصاف کے دو اہم وزراء کیخلاف بھی کارروائی کا فیصلہ، جسٹس (ر) جاوید اقبال کا ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے کا عندیہ سچ ثابت
لاہور (آن لائن) نیب لاہور نے شراب لائسنس کیس اور ٹھوکر نیاز بیگ گیٹ وے انکوائری میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو طلب کرنے کے بعد اب صوبائی وزیر عبدالعلیم خان اور صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان کے خلاف بھی کیسز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading نیب کا تحریک انصاف کے دو اہم وزراء کیخلاف بھی کارروائی کا فیصلہ، جسٹس (ر) جاوید اقبال کا ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے کا عندیہ سچ ثابت