آئی پی پیز کا حکومت کے ساتھ نیا بجلی معاہدہ، ٹیرف ڈالر سے منسلک،سارا بوجھ عوام پر پڑنے کا تہلکہ خیز انکشاف
لاہور(این این آئی) تاجر رہنما،آئرن و سٹیل مارکیٹس لاہور کے صدرراجہ عدیل سابق ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کہا ہے کہ حکومت اور بجلی پیدا کرنے والے نجی کمپنیوں (آئی پی پیز) کے درمیان طے پانے والے نئے ممکنہ معاہدہ میں بھی بدستور آئی پی پیز کو فائدہ پہنچایا جارہا ہے… Continue 23reading آئی پی پیز کا حکومت کے ساتھ نیا بجلی معاہدہ، ٹیرف ڈالر سے منسلک،سارا بوجھ عوام پر پڑنے کا تہلکہ خیز انکشاف