پولیس پر حملہ اور زدکوب کیس ،سٹی کورٹ نے نہال ہاشمی اور ان کے 2 بیٹوں سےمتعلق اہم حکم جاری کر دیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سٹی کورٹ نے پولیس پر حملہ اور زدکوب کرنے سے متعلق کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی اور ان کے2بیٹوں کی ضمانت منظور کرلی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں سٹی کورٹ میں پولیس پر حملہ اور زدکوب کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، مسلم لیگ ن کےرہنمانہال ہاشمی اور 2… Continue 23reading پولیس پر حملہ اور زدکوب کیس ،سٹی کورٹ نے نہال ہاشمی اور ان کے 2 بیٹوں سےمتعلق اہم حکم جاری کر دیا