اپنی جیت والد کے نام کرتاہوں، نوح دستگیر
برمنگھم (این این آئی)کامن ویلتھ گیمز 2022 میں شاہ حسین شاہ نے کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کا میڈل کے لیے انتظار ختم کیا جس کے بعد نوح دستگیر بٹ نے طلائی تمغہ جیت کر ریکارڈ توڑ ڈالا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے چھٹے روز دونوں نے… Continue 23reading اپنی جیت والد کے نام کرتاہوں، نوح دستگیر