جینے کا حق ہر شخص کو ہے چاہے آزاد ہو یا قید، ہائی کورٹ نے نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جینا کا حق ہر شخص کو ہے چاہے آزاد ہو یا قید،اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرنا ریاست کے ہر ادارے پر لازم ہے،قیدیوں کو واش… Continue 23reading جینے کا حق ہر شخص کو ہے چاہے آزاد ہو یا قید، ہائی کورٹ نے نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا