نواز شریف کی تقریروں سے قومی سلامتی کو کوئی خطرہ نہیں ہو گا،عدالت نے تقاریر پر پابندی کی درخواست مسترد کر دی
اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تقاریر پر پابندی کی درخواست مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی تقریروں سے قومی سلامتی کو کوئی خطرہ نہیں ہو گا۔ پیر کو درخواست گزار شہری کی جانب سے وکیل عدنان اقبال عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔وکیل عدنان… Continue 23reading نواز شریف کی تقریروں سے قومی سلامتی کو کوئی خطرہ نہیں ہو گا،عدالت نے تقاریر پر پابندی کی درخواست مسترد کر دی