وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات۔۔۔اہم فیصلے کر لئے گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نوازشریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ترجمان وزیر اعظم کے مطابق پیر کو ہونے والی ملاقات میں قومی و علاقائی سلامتی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں قومی سلامتی سمیت دیگر معاملات پر کئی اہم فیصلے بھی کئے گئے۔ دوسری… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات۔۔۔اہم فیصلے کر لئے گئے