نواب محمد اسلم رئیسانی کے اثاثے 21 ارب نہیں بلکہ کتنے ہیں؟ حقائق سامنے آ گئے
کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کے اثاثوں سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ نواب محمد اسلم رئیسانی نے 21 ارب نہیں 21 کروڑ کے اثاثے ظاہر کئے ہیں نوابزادہ لشکری… Continue 23reading نواب محمد اسلم رئیسانی کے اثاثے 21 ارب نہیں بلکہ کتنے ہیں؟ حقائق سامنے آ گئے