ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی، نسیم کے فولورز کی تعداد میں راتوں رات لاکھوں کا اضافہ
کراچی (این این آئی) ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کے انسٹاگرام فولورز کی تعداد 10 لاکھ ہو گئی۔ایک رپورٹ کے مطابق افغانستان کے خلاف میچ سے قبل نسیم شاہ کے انسٹاگرام پر فولورز 4 لاکھ 28 ہزار تھے تاہم نسیم شاہ کے یادگار چھکوں نے ان کے انسٹا… Continue 23reading ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی، نسیم کے فولورز کی تعداد میں راتوں رات لاکھوں کا اضافہ