سردی میں لگ جانے والی کھانسی ، فلو، نزلہ زکام کو جڑ سے ختم کرنے کا آزمودہ اور آسان نسخہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سانس کی تکلیف یا دائمی کھانسی میں مبتلا مریضوں کو سردیوں اور بہار کے موسم کے آغاز سے پہلے ہی بہت محتاط ہو جانا چاہیے کیونکہ پھیپھڑوں کی نالیوں میں جمع ہونے والی بلغم نزلے زکام کے جراثیموں کی آماجگاہ بن جاتی ہے جہاں وہ تیزی سے نشو و نما پاتے ہیں۔… Continue 23reading سردی میں لگ جانے والی کھانسی ، فلو، نزلہ زکام کو جڑ سے ختم کرنے کا آزمودہ اور آسان نسخہ