پنجاب پولیس کے تشدد سے مبینہ ہلاکتوں کے پے درپے واقعات، نجی ٹارچر سیلز موضوع بحث بن گئے،صورتحال تشویشناک
لاہور(این این آئی)زیر حراست ملزموں کی مبینہ تشدد سے ہلاکتوں اور نجی ٹارچر سیلز کے انکشافات کے بعد پنجاب پولیس خوف کی علامت بن گئی،نیک شہرت کے حامل افسران اور اہلکار میڈیا میں آنے والی رپورٹس سے پریشان ہو گئے، پے درپے واقعات سے حکومتی حلقوں میں بھی سخت تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات… Continue 23reading پنجاب پولیس کے تشدد سے مبینہ ہلاکتوں کے پے درپے واقعات، نجی ٹارچر سیلز موضوع بحث بن گئے،صورتحال تشویشناک