نائجیریا : بوکو حرام کی دہشت گردی، 39فوجی ہلاک، 43زخمی
ابوجا (آئی این پی)نائیجیریا کے شمال مشرق میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کی طرف سے فوجی اڈوں پرکئے گئے حملوں میں 39 فوجی ہلاک اور 43 زخمی ہو گئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مسلح افواج کے سربراہ تکر یوسف بوراتائی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں… Continue 23reading نائجیریا : بوکو حرام کی دہشت گردی، 39فوجی ہلاک، 43زخمی