دھماکہ ، میجر شہید ، متعدد فوجی زخمی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جنوبی وزیرستان میں دھماکے سے ایک میجر شہید جبکہ 6فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان میں بارودوی سرنگ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں پا ک فوج کا میجر عمران شہید جبکہ 6فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا… Continue 23reading دھماکہ ، میجر شہید ، متعدد فوجی زخمی