میاں نواز شریف کے بیانیہ میں الفاظ انتہائی سخت ہیں ،اداروں کے خلاف اتنی سخت زبان استعمال نہیں ہونی چاہیے ، لیگی رہنما ایک بار پھر بول پڑے
لاہور(این این آئی) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے (ن) لیگی رکن میاں جلیل شرقپوری نے اپنے ساتھ ہونے والے تضحیک آمیز رویے کے خلاف اسپیکر کو درخواست جمع کروا دی ۔درخواست میں کہاگیا ہے کہ اجلاس میں شرکت کے لئے لیکن لیگی رکن میاں رئوف اور دیگر نے میرے ساتھ بدتمیزی… Continue 23reading میاں نواز شریف کے بیانیہ میں الفاظ انتہائی سخت ہیں ،اداروں کے خلاف اتنی سخت زبان استعمال نہیں ہونی چاہیے ، لیگی رہنما ایک بار پھر بول پڑے