(ن) لیگ کے وہ رکن قومی اسمبلی جن کا گھر 12مرلے سے بڑھ کر ڈیڑھ ایکڑ تک پہنچ گیا، بڑے پیمانے پرتحقیقات کا آغاز
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی میاں جاویدلطیف کےخلاف اختیارات کے ناجائزاستعمال کی تحقیقات شروع ، میاں جاویدلطیف کےخلاف نیب کی 8رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم قائم کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق میاں جاویدلطیف نے اپنے اہلخانہ کے نام اربوں روپے کی جائیدادبنائی،میاں جاوید لطیف کے خلاف موصول شکایت پر تحقیقات کا… Continue 23reading (ن) لیگ کے وہ رکن قومی اسمبلی جن کا گھر 12مرلے سے بڑھ کر ڈیڑھ ایکڑ تک پہنچ گیا، بڑے پیمانے پرتحقیقات کا آغاز