کیا مہوش حیات اور شاہ ویر جعفری نے شادی کرلی؟

23  اکتوبر‬‮  2019

کیا مہوش حیات اور شاہ ویر جعفری نے شادی کرلی؟

کراچی (این این آئی)پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر شاہ ویر جعفری اور مہوش حیات کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں جنہیں دیکھ کر مداح حیران ہیں کہ کیا واقعی دونوں شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔یوٹیوب پر مزاحیہ ویڈیوز اپ لوڈ کرکے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر شاہ… Continue 23reading کیا مہوش حیات اور شاہ ویر جعفری نے شادی کرلی؟