مہنگائی کے حساس اشاریے خطرے کی گھنٹی بجا رہے ہیں، انتہائی خوفناک بات سامنے آ گئی

27  ستمبر‬‮  2020

مہنگائی کے حساس اشاریے خطرے کی گھنٹی بجا رہے ہیں، انتہائی خوفناک بات سامنے آ گئی

لاہور( این این آئی) پرائس کنٹرول کمیٹی کے سابق چیئرمین میاں عثمان نے کہا ہے کہ مہنگائی کے حساس اشاریے خطرے کی گھنٹی بجا رہے ہیں ،ادارہ شماریات کے مہنگائی کے حوالے سے اشاریے مرتب کرنے کانظام محض اندازوں پر مشتمل ہے حالانکہ اوپن مارکیٹوں میں مہنگائی اس سے کئی گنازیادہ ہے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے… Continue 23reading مہنگائی کے حساس اشاریے خطرے کی گھنٹی بجا رہے ہیں، انتہائی خوفناک بات سامنے آ گئی