ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مگرمچھ چار سالہ بچی کو نہر میں لے گیا

datetime 10  جولائی  2021

مگرمچھ چار سالہ بچی کو نہر میں لے گیا

سکھر(این این آئی)سکھر کے نواحی علاقے صالح پٹ میں نارا کینال سے نکل کر مگر مچھ نے نہر پر آنے والی ماں بیٹی پر حملہ کردیا۔مگرمچھ نے ناراکینال آرڈی 115 کے مقام پر ماں بیٹی پر حملہ کیا، ماں نے بھاگ کرجان بچائی، 4سال کی بچی کو مگرمچھ نہر میں لے گیا۔علاقہ مکینوں کے مطابق… Continue 23reading مگرمچھ چار سالہ بچی کو نہر میں لے گیا

مگر مچھ نے 15سالہ بچے کو نگل لیا

datetime 8  جولائی  2021

مگر مچھ نے 15سالہ بچے کو نگل لیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی شہر پیلی بھیت کے ایک گاوں سمرکھیڈا میں ایک 15 سالہ لڑکا اوم پرکاش مگر مچھ کی غذا بن گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اوم پرکاش بھینس کو نہلانے کے لیے قریبی دریا کھاکھرا لے کر گیا تھا۔دریا میں موجود مگرمچھ نے اچانک اوم پرکاش پر حملہ کیا اور اسے… Continue 23reading مگر مچھ نے 15سالہ بچے کو نگل لیا

مگرمچھ تالاب میں واپس آ چکا ہے

datetime 3  مارچ‬‮  2021

مگرمچھ تالاب میں واپس آ چکا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ انتخابات کے حوالے سے معروف صحافی حامد میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک مگر مچھ کی ویڈیو شیئر کی جو مچھلی کھا رہا ہے اس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ مگرمچھ تالاب میں واپس آ چکا ہے اور بہت متحرک ہے آسانی سے مچھلیاں نگلتا… Continue 23reading مگرمچھ تالاب میں واپس آ چکا ہے

مگرمچھ زمین پرکب سے موجود ہیں؟

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

مگرمچھ زمین پرکب سے موجود ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مگرمچھ اس زمین پر موجود بڑے رینگنے والے جانداروں میں شامل ہیں اور یہ ڈائنا سار کے قریبی رشتے دار سمجھے جاتے ہیں۔ ان کا شمار ایسے جانداروں میں ہوتا ہے جنہیں دیکھتے ہی انسان پر ہیبت طاری ہوجاتی ہے اور کیوں نہ ہو اپنے بڑے اور طاقتو ر جبڑے کے ساتھ… Continue 23reading مگرمچھ زمین پرکب سے موجود ہیں؟

فلوریڈا میں پبلک پارک سے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مگرمچھ پکڑا گیا

datetime 11  جولائی  2018

فلوریڈا میں پبلک پارک سے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مگرمچھ پکڑا گیا

فلوریڈا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وائلڈ لائف ادارے نے فلوریڈا میں ایک عوامی پارک سے 13 فٹ طویل مگرمچھ برآمد کرلیا جو امریکی تاریخ پکڑا جانے والا سب سے بڑا مگر مچھ ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وائلڈ لائف ادارے کو فلوریڈا کے پبلک پارک میں مگرمچھ کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی تھی… Continue 23reading فلوریڈا میں پبلک پارک سے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مگرمچھ پکڑا گیا

گدھے،کتے ،کچھوے کے بعد اب پاکستان میں مگرمچھ کا گوشت فروخت، 2افراد گرفتار،تفتیش کے دوران سنسنی خیز انکشافات

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

گدھے،کتے ،کچھوے کے بعد اب پاکستان میں مگرمچھ کا گوشت فروخت، 2افراد گرفتار،تفتیش کے دوران سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کتے ،گدھے کے گوشت،کچھوے کے گوشت کی فروخت کے بعد مگرمچھ کے گوشت کی فروخت کا انکشاف،میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے شہر خانیوال میں مگر مچھ کا گوشت فروخت کرنے والے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔شجاع آباد کے رہائشی محمد اکرم اور مظہر کو گذشتہ روز… Continue 23reading گدھے،کتے ،کچھوے کے بعد اب پاکستان میں مگرمچھ کا گوشت فروخت، 2افراد گرفتار،تفتیش کے دوران سنسنی خیز انکشافات

تھائی لینڈ میں سرکس کے مگرمچھ نے چڑیا گھرکے محافظ کا سر چبا ڈالا۔۔ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 17  جون‬‮  2017

تھائی لینڈ میں سرکس کے مگرمچھ نے چڑیا گھرکے محافظ کا سر چبا ڈالا۔۔ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بینکاک(این این آئی)وحشی جانوروں کو سدھانے کے باوجود ان کے ساتھ کھیل تماشا بعض اوقات خطرناک ثابت ہوتا ہے۔اس کی ایک تازہ مثال حال ہی میں تھائی لینڈ کے جنوبی سیاحتی جزیرہ ’کوہ ساموی‘ میں قائم ایک چڑیا گھر میں اس وقت سامنے آئی جب چڑیا گھر کے ایک محافظ نے سرکس کے کھیل کے… Continue 23reading تھائی لینڈ میں سرکس کے مگرمچھ نے چڑیا گھرکے محافظ کا سر چبا ڈالا۔۔ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل