جے یو آئی انتخابات کیلئے تیار ہے، مو لانا عبدالواسع
کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و وفاقی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے وفاقی حکومت اپنی مدت پوری کرنے کے بعد ملک میں عام انتخابات کرائیگی، عام انتخابات سے پہلے صوبائی انتخابات ملکی سالمیت کے لیے زہر قاتل ہوں گے،جمعیت علمائے اسلام ہر وقت عام انتخابات کیلئے تیار… Continue 23reading جے یو آئی انتخابات کیلئے تیار ہے، مو لانا عبدالواسع