ایک اور موٹروے کی تعمیر مکمل ہونے کے قریب، خوشخبری سنا دی گئی
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ ہکلہ ڈی آئی خان موٹرویپر 89فیصدکام ہوگیا ہے پلوں پر کام ہورہاہے ستمبر2021میں کام مکمل ہوجائے گا،سال 2019-20میں قومی شاہراہ اور موٹریز کے مرمتی کام پر 17ارب 92کڑور17لاکھ سے زائد روپے خرچ کئے گئے ہیں۔سینیٹ میں تحریری جواب میں بتایا گیا کہ… Continue 23reading ایک اور موٹروے کی تعمیر مکمل ہونے کے قریب، خوشخبری سنا دی گئی