کشمیر اور فلسطین امت مسلمہ کے متفقہ مسائل ہیں ، مولانا محمود اشرفی
اسلام آباد (پ ر)محرم الحرام میں امن و امان کیلئے تمام مکاتب فکر مشترکہ ضابطہ اخلاق پر عمل کر رہے ہیں ۔ کشمیر اور فلسطین امت مسلمہ کے متفقہ مسائل ہیں ، فلسطین کے مسئلہ پر پاکستانی عوام اور حکومت کا مؤقف واضح ہے ۔ فلسطینی عوام کا فیصلہ ہی امت مسلمہ کا فیصلہ ہو… Continue 23reading کشمیر اور فلسطین امت مسلمہ کے متفقہ مسائل ہیں ، مولانا محمود اشرفی