آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان کا کنٹینر فلائی اوور کے نیچے پھنس گیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن کے آزادی مارچ کا آغاز کراچی سے ہو گیا ہے، مولانا فضل الرحمان کا کنٹینر سہراب گوٹھ سے نکلتے ہوئے فلائی اوور کے نیچے پھنس گیا اس کی وجہ یہ بنی کہ اس بم پروف کنٹینر کی اونچائی زیادہ تھی۔ مولانا فضل الرحمان کے کنٹینر کی فلائی اوور کے نیچے پھنسنے… Continue 23reading آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان کا کنٹینر فلائی اوور کے نیچے پھنس گیا