کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے بے حس حکمرانوں نے کشمیر کاسودا کیا،اپوزیشن کی بڑی جماعتوں کے رویے سے جعلی حکومت مضبوط ہو رہی ہے، مولانا عبدالغفور حیدری کا شکوہ

9  اگست‬‮  2020

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے بے حس حکمرانوں نے کشمیر کاسودا کیا،اپوزیشن کی بڑی جماعتوں کے رویے سے جعلی حکومت مضبوط ہو رہی ہے، مولانا عبدالغفور حیدری کا شکوہ

منگچر (این این آئی)بابری مسجد کے جگہ مندر افسوسناک ہے ،اقوام متحدہ نوٹس لے ،مودی کے رویے سے مسلمانوں میں تشویش پائی جا رہی ہے ،کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے بے حس حکمرانوں نے کشمیر کاسودا کیا ۔ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری نے… Continue 23reading کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے بے حس حکمرانوں نے کشمیر کاسودا کیا،اپوزیشن کی بڑی جماعتوں کے رویے سے جعلی حکومت مضبوط ہو رہی ہے، مولانا عبدالغفور حیدری کا شکوہ