انسداد دہشتگری عدالت نے مولانا اعظم طارق قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشتگری عدالت نے مولانا اعظم طارق قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم محسن نقوی کو شک کی بنیاد پر بری کر دیا۔ انسداد دہشتگری عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے فیصلہ سنایا ،عدالت نے دیگر چار اشتہاری ملزمان کے سرنڈر کرنے تک فائل داخل دفتر کرنے کا حکم… Continue 23reading انسداد دہشتگری عدالت نے مولانا اعظم طارق قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا