بھارتی ہیکرز کی پاکستان کی حساس سرکاری معلومات تک رسائی کی کوشش، مودی سرکارپاکستان کیخلاف سائبر محاذ پر بھی سرگرم
اسلام آباد (این این آئی) بھارتی گروپ اے پی ٹی کے خلاف ایک اور ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ ہیکرز واٹس ایپ کے ذریعے معلومات چرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق مودی سرکار نے سائبر محاذ پر بھی سرگرم ہوتے ہوئے حساس سرکاری معلومات تک رسائی کی… Continue 23reading بھارتی ہیکرز کی پاکستان کی حساس سرکاری معلومات تک رسائی کی کوشش، مودی سرکارپاکستان کیخلاف سائبر محاذ پر بھی سرگرم