شہباز شریف کیلئے بری خبر عدالت نے اہلیہ کو بھی اشتہاری قرار دیدیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )احتساب عدالت نے نصرت شہباز کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کردی اور اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کرنے کاحکم دیدیا۔ احتساب عدالت لاہور میں نصرت شہباز کی حاضری معافی کیدرخواست پر سماعت ہوئی ،احتساب عدالت کے جج جوادالحسن نے نصرت شہبازشریف کی درخواست پر سماعت کی،عدالت نے نصرت شہباز کی… Continue 23reading شہباز شریف کیلئے بری خبر عدالت نے اہلیہ کو بھی اشتہاری قرار دیدیا