ن لیگ کے منحرف ارکان پنجاب اسمبلی واپس پارٹی سے رجوع کرنے لگے
لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے ایک اور منحرف رکن اشرف انصاری واپس لوٹ آئے،اپنے بھائیوں کے ہمراہ رانامشہود کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اشرف انصاری نے کہاکہ عمران خان نے ریاست مدینہ کا نعرہ لگایا مگر ان کے اردگرد والے کرپشن میں مصروف رہے، کھوکھلے نعرے دیکھ کر واپس آئے ہیں۔رانا مشہود نے… Continue 23reading ن لیگ کے منحرف ارکان پنجاب اسمبلی واپس پارٹی سے رجوع کرنے لگے