ممبئی : ہسپتال میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی ، عملے سمیت کئی افرادجھلس کر زخمی
ممبئی (این این آئی)بھارتی شہر ممبئی کے سرکاری ہسپتال میں آگ لگنے کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد8 ہوگئی۔ہلاک ہونے والوں میں 6 ماہ کی بچی بھی شامل ہے جبکہ ہسپتال عملے سمیت کئی افراد جھلس کر زخمی بھی ہوئے ہیں تاہم آگ لگنے کی وجہ اب تک سامنے نہیں آسکی۔بھارتی میڈیا کے… Continue 23reading ممبئی : ہسپتال میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی ، عملے سمیت کئی افرادجھلس کر زخمی