حکومت کااہم سرکاری ادارے کے ملازمین کو کل ماہوار تنخواہ اور 4 ماہ کا 25 فیصد اضافی الاؤنس دینے کا فیصلہ، ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
کراچی(این این آئی) سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے بلدیہ شرقی و بلدیہ جنوبی کے ملازمین کو ماہوار تنخواہ اور 4 ماہ کا اضافی 25 فیصد الاؤنس پیر 9 دسمبر سے ادا کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں آج ایم ڈی سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ آصف اکرام نے منظوری دے دی۔ اب پے آرڈر کے… Continue 23reading حکومت کااہم سرکاری ادارے کے ملازمین کو کل ماہوار تنخواہ اور 4 ماہ کا 25 فیصد اضافی الاؤنس دینے کا فیصلہ، ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی