انا للہ وانا الیہ راجعون! تحریک انصاف کے معروف رہنما انتقال کر گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما معراج خالد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے کہا مجھے معراج خالد کی اچانک وفات کا سن کر انتہائی دکھ اور تکلیف ہوئی ہے، وہ تحریک انصاف کا بہت بڑا اثاثہ تھے۔ انہوں نے کہا کہ معراج… Continue 23reading انا للہ وانا الیہ راجعون! تحریک انصاف کے معروف رہنما انتقال کر گئے