مصنوعی مٹھاس موٹاپے اور ذیابیطس کا خطرہ بڑھائے

24  اپریل‬‮  2018

مصنوعی مٹھاس موٹاپے اور ذیابیطس کا خطرہ بڑھائے

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) اکثر افراد خصوصاً ذیابیطس کے شکار افراد چائے یا کسی اور چیز کو میٹھا کرنے کے لیے مصنوعی مٹھاس یا سویٹنر (artificial sweeteners) کا استعمال کرتے ہیں، مگر اب انکشاف ہوا ہے کہ اس کی وجہ سے موٹاپے اور ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی… Continue 23reading مصنوعی مٹھاس موٹاپے اور ذیابیطس کا خطرہ بڑھائے