تحریک انصاف کی حکومت نے 5 ہزار ارب روپے کا قرضہ واپس کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ مالی سال 2020ء کے لیے زراعت میں 2.67، صنعت میں منفی 2.64 فیصد اور خدمات کے شعبے میں منفی 0.59 نمو کی بنیاد پر ملکی آمدن کی شرح نمو کا تخمینہ 0.38 فیصد ہے۔ کورونا کی وبا سے ملک کو 3 ہزار ارب… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت نے 5 ہزار ارب روپے کا قرضہ واپس کر دیا