کرونا وائرس کا خوف ، مشتبہ مریض نے ساتویں منزل سے کود کر خود کشی کر لی
نئی دہلی (این این آئی) بھارت کے دارالحکومت دلی میں ایک شخص نے کرونا وائرس کے شبہ کی وجہ سے ہسپتال کی ساتویں منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 35 سالہ بھارتی شخص سڈنی سے سفر کر کے بھارت آیا تھا جسے ایئر پورٹ حکام نے کرونا وائرس کے… Continue 23reading کرونا وائرس کا خوف ، مشتبہ مریض نے ساتویں منزل سے کود کر خود کشی کر لی