آج وزیر اعظم ہاؤس کا خرچہ زیادہ ہے،ماضی میں وزیراعظم بنی گالہ سے ہیلی کاپٹر پر نہیں آتے تھے،مشاہد اللہ خان کا وزراء کو حیرت انگیز جواب
اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈی والا نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔ جمعہ کو سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا۔وقفہ سوالات کے دور ان مشاہد حسین سید نے کہاکہ حکومت میں دوائیوں کی قیمتوں کا سکینڈل آیا،… Continue 23reading آج وزیر اعظم ہاؤس کا خرچہ زیادہ ہے،ماضی میں وزیراعظم بنی گالہ سے ہیلی کاپٹر پر نہیں آتے تھے،مشاہد اللہ خان کا وزراء کو حیرت انگیز جواب