برطانیہ میں شرپسندوں نے مسلم خاتون کونسلر کی گاڑی کو آگ لگادی
لندن(این این آئی) مانچسٹر کی اولڈہم کونسل لیڈر کونسلر عروج شاہ کی گاڑی کو گھر کے باہر شرپسندوں نے آگ لگا دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی برطانیہ سے پہلی بار کونسل لیڈر منتخب ہونے والی مسلم خاتون عروج شاہ کی گاڑی کو ان کے گھر کے باہر جان بوجھ کر آگ لگادی گئی۔… Continue 23reading برطانیہ میں شرپسندوں نے مسلم خاتون کونسلر کی گاڑی کو آگ لگادی