مرکزی انتخابات کے بعد (ن) لیگ پنجاب کے بھی تمام عہدیدار بلامقابلہ منتخب ہو گئے‘ شہباز شریف صدارت لے اڑے
اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی انٹرا پارٹی الیکشن کے بعد صوبائی انٹر اپارٹی انتخابات میں پنجاب کے تمام عہدیداروں کوبھی بلا مقابلہ منتخب کر لیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو دوبارہ پنجاب کا صدر منتخب کر لیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صوبائی الیکشن کمشنر منشا اللہ بٹ نے ایکسو سنٹر… Continue 23reading مرکزی انتخابات کے بعد (ن) لیگ پنجاب کے بھی تمام عہدیدار بلامقابلہ منتخب ہو گئے‘ شہباز شریف صدارت لے اڑے